Skip to product information
1 of 1

Moringa Capsule (90 capsules)

Moringa Capsule (90 capsules)

Regular price Rs.1,150.00
Regular price Rs.1,200.00 Sale price Rs.1,150.00
Sale Sold out


Moringa Oleifera is a small, fast-growing tree found in most if not all tropical regions. Its leaves are proven to be the world's most nutritious vegetable. Additionally, Our single-origin Moringa farm provides high-quality blades which we carefully dehydrate at low temperatures. In addition, preserves all of its natural goodness.


Mainly, moringa is a popular among nutritious supplement for its high concentration of antioxidants. As well as its ability to lower blood sugar, improve heart health, and reduce inflammation.

Amazing Facts

Boost Immune System

One of the best moringa benefits is its super immune-boosting powers. Maintaining a healthy immune system is essential for helping our bodies stave off infections and illnesses. This is due to Vitamin A and Iron present in it.

Skin Nourishment

Moringa contains natural antibacterial, antifungal and antiviral compounds that protect the skin from various forms of infections. It also helps in healing bites, burns, viral warts, and wounds.

Improve Digestion System

It is a rich source of calcium (24.7% NRV) and contains 24% fibre which contributes to the normal function of digestive enzymes. This will improve the digestion system of the human body.

Fight Diabetes

The compounds called isothiocyanates that are present in moringa have also been tied to natural protection against diabetes.

Protect The Liver

Moringa protects the liver against damage caused by anti-tubercular drugs and can quicken its repair process.

Usage:

مورنگا پاؤڈر کا طریقہ استعمال

4 چمچ روزانہ - 2 صبح 2 شام ناشتے یا کھانے کے بعد - 8 گرام روزانہ

پانی لسی دہی یا آٹے میں مکس کرکے
جیسا آپ کو اچھا لگے۔

بیماری کی صورت میں کم از کم 4 ماہ کھائیں اور 4 ماہ کے بعد یعنی 5th مہینے سے خوراک - ڈوز آدھی کر دیں یعنی 2 چمچ - جب تک مورنگا استعمال کریں گے - بیماریوں سے بچے رھیں گے -

اگر مورنگا کسی بیمار، بچے یا بزرگ کو کھلا رہے ھیں تو 4 چمچ ایک ساتھ نہیں کھلانے - ھاں جوان ایک ساتھ 4 چمچ استعمال کرسکتا ہے۔

پہلے آدھے چمچ سے شروع کریں ایک ھفتے تک اور چیک کریں کہ آپ کی باڈی کیسے ریسپانس کر رہی ہے اگر مسئلہ نہیں ہے تو اگلے ھفتے سے پورا چمچ اور تیسرے ھفتے سے ڈیڑھ چمچ اور یوں آھستہ آھستہ 4 چمچ پر لے جائیں

ذائقہ تھوڑا کڑوا ہے مگر یاد رہے کہ آپ کو مورنگا سے دوستی کرنی یے۔ کیونکہ یہ دوائی نہیں فوڈ ہے اور فوڈ ہم پیدائش سے موت تک کھاتے ہیں۔

ایک انسان 50 گرام یعنی 25 بڑے چمچ روزانہ مورنگا بآسانی کھاسکتا ہے جوکہ بہت بڑی مقدار ہے۔

تو ذائقے کے لیے شہد، شکر، لیموں، گڑ استعمال کریں مگر سفید چینی سے پرھیز کریں کیونکہ مورنگا اور سفید چینی ایک دوسرے کے دشمن ہیں۔

مورنگا پہلے ماہ سے آپ جسم کی صفائی شروع کردے گا جس سے آپ کو پیاس لگنا یا خشکی ہونا یا گرمی لگنا شروع ہوگی۔ یہ نارمل عمل ہے۔ آپ کے جسم کے زہریلے مادے پسینہ یا پشاب سے خارج ہونا شروع ہو جائیں گے تو آپ سے درخواست ہے پانی کا استعمال بڑھا دیں۔

View full details